SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

متحدہ عرب امارات

  • یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل

    یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸

    برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔

  • یمن کا بڑا بیان، امریکا، سعودی عرب اور یواے ای کو پیغام مل گیا

    یمن کا بڑا بیان، امریکا، سعودی عرب اور یواے ای کو پیغام مل گیا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔

  • اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو

    اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶

    اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز اقدام کا پوری دنیا میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • الحدیدہ  اور صنعاء پر سعودی حملے

    الحدیدہ اور صنعاء پر سعودی حملے

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ اور دارالحکومت صنعاء پر شدید حملے کئے۔

  • یمنی حملے سے تیل کے بازار میں ہلچل، قیمت 2014 کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح تک پہنچ گئی

    یمنی حملے سے تیل کے بازار میں ہلچل، قیمت 2014 کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح تک پہنچ گئی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲

    یمن جنگ میں متحدہ عرب امارات کے تخریبی کردار کے جواب میں یمنی فورسز کی متحدہ عرب امارات پر تازہ کارروائی کے بعد کچے تیل کی قیمت 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سےاونچی سطح پہونچ گئی ہے،  جس سے سپلائی کے تعلق سے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴

    متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔

  • صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

    صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸

    میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔

  • ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

    ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔

  • یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو

    یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
    چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
    ۹ hours ago
  • برطانوی صحافی: ایران کا ردعمل صیہونیوں کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی
  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کا جارحانہ بیان، قابل مذمت: روس
  • یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت، ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS