-
انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔
-
صنعاء پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، 12 شہید 11 زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے میں کم سے کم 12 افراد شہید اور 11 دیگر زخمی ہوئے۔
-
یمن کی جنگ میں امریکا کی براه راست شمولیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔
-
یمن کا عرب امارات کو انتباہ، شیشے کے ٹاوروں تک پہنچنا بہت آسان ہے!
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰اخبار المسیرہ نے متحدہ عرب امارات کو یمن کے خلاف جنگ کا انجام بھگتنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اخبار نے یواےای کو خبردار کیا ہے کہ اسکی نازک شیشے کی عمارتوں تک پہونچ بہت آسان ہے۔
-
یمنی فورسز کی اماراتی فوجیوں اور داعش کے خلاف کارروائی، جنبش کا بھی موقع نہیں ملا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یمنی فورسز نے جارح ملک امارات کے فوجیوں اور داعشی عناصر کے ٹھکانے پر ڈرون اور میزائیل سے کارروائی کی۔
-
یو اے ای کی خیانت، یمن کے جزیرہ سقطری میں اسرائیلی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کے پرچم کے ساتھ کچھ صیہونی سیاحوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد یمنیوں کے جذبات بھڑک اٹھے۔
-
یو اے ای کا ایک اور ڈرون یمنی فورسز کے ہاتھوں شکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶یمنی فورسز نے جارح متحدہ عرب امارات کے ایک اور ڈرون کو مار گرایا۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا ایک اور زرخرید کمانڈر ڈھیر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳یمن کے مستعفی و مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کا ایک وفادار اور سینیئر کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔