-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی حکومت کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸متحدہ عرب امارات نے کورونا سے مجبور ہوکر صیہونیوں کے ویزا فری معاہدے کو چند ماہ کے لئے معطل کردیا۔
-
عالمی برادری انصاراللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی مذمت کرے ، یمنی اسپیکر
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مختلف ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں اور بین الاقوامی پارلیمانی یونینوں اور سینیٹ کے سربراہوں کے نام اپنے مراسلے میں یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی منسوخی کے لئے عالمی سطح پر سفارتی دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
غاصب و غدار کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲متحدہ عرب امارات کے پائلٹ اب فلسطینی بچوں کے قاتل غاصب صیہونی پائلٹوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کا درد و غم نظر نہیں آتا: انصاراللہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کے مصائب و آلام اور درد و غم نظر نہیں آتے اور یہ عالمی ادارہ یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت بند کرانے کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں کرتا.
-
سعودی عرب اور عرب امارات سو سالہ قدیمی صیہونی منصوبے کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں: یمنی وزیر اعظم
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰یمن کی سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر اپنے تسلط کے ساتھ ہی یمن کی تقسیم کے مشترکہ منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔
-
سعودی عرب اور قطر تمام سرحدیں کھولنے پر متفق ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱سعودی عرب اور قطر نے پیر کی شب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہوائي، زمینی اور سمندری سرحدیں کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔