-
مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات تعمیر ہوں گے: نتن یاہو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱یہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے غرب اردن میں مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کی سازش ناکام ہوگی: حماس
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہو کر رہے گی۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: امیرِ قطر
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳امیر قطر نے علاقے میں منصفانہ امن کے قیام کے لئے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱عراق کی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صیہونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
اسرائیل کا قومی ترانہ مسلمانوں کیلئے حرام ہے: مسجدالأقصی کے خطیب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰مسجدالأقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام ہے۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
-
فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔
-
عرب حکومتوں کی غداری کے خلاف یمنیوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰یمن کے عوام نے بھی صیہونی حکومت کے ساتھ امارات اور بحرین کے تعلقات کی برقراری کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔
-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔