-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: امیرِ قطر
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳امیر قطر نے علاقے میں منصفانہ امن کے قیام کے لئے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱عراق کی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صیہونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
اسرائیل کا قومی ترانہ مسلمانوں کیلئے حرام ہے: مسجدالأقصی کے خطیب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰مسجدالأقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام ہے۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
-
فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔
-
عرب حکومتوں کی غداری کے خلاف یمنیوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰یمن کے عوام نے بھی صیہونی حکومت کے ساتھ امارات اور بحرین کے تعلقات کی برقراری کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔
-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
اماراتی وزیر خارجہ اور مسٹر بین کی شباہتیں ۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والے عرب اسرائیل دوستی معاہدے کے ایک فریم (منظر) اور مسٹربین کی ایک فلم کا موازنہ کیا گیا ہے جس میں عرب امارات کے وزیر خارجہ اور مسٹربین کے درمیان عجیب شباہتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
اسرائیل سے بحرین اور متحدہ عرب امارات کے روابط کی برقراری - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں