اماراتی وزیر خارجہ اور مسٹر بین کی شباہتیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i372805-اماراتی_وزیر_خارجہ_اور_مسٹر_بین_کی_شباہتیں_ویڈیو
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والے عرب اسرائیل دوستی معاہدے کے ایک فریم (منظر) اور مسٹربین کی ایک فلم کا موازنہ کیا گیا ہے جس میں عرب امارات کے وزیر خارجہ اور مسٹربین کے درمیان عجیب شباہتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran