-
عرب امارات کو فلسطینی کاز سے خیانت کا جواب دینا ہو گا: عدلیہ کے سربراہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بڑی اور تاریخی خیانت قرار دیا۔
-
بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سینٹ کے چیرمین
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے چیرمین نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہرگز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
فلسطین کی بهرپور حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل اور متحده امارات کے روابط
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔
-
عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ملک کا بائیکاٹ کیا جائےگا: محمود عباس
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵فلسطین کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے غداری کی ہے اور غداروں کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔