-
یمن میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچے کی موت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غذائي قلت اور وبائي و متعددی بیماریوں کے سبب ہر پانچ منٹ میں ایک یمنی بچے کی جان جا رہی ہے۔
-
مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بڑھ رہی ہے کورونا متاثرین کی شرح
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ستر ہزار سے تجاوز جبکہ متحدہ عرب امارات میں اٹھائیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی ایجنٹوں کو دھول چٹا دی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو بھاری شکست سے دوچار کیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت - خصوصی رپورٹ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان لڑائی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن, سعودی اور اماراتی مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷یمن کے صوبے ابین میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
یمن، اماراتی اور سعودی لڑاکوؤں کے درمیان جھڑپیں تیز ہوئیں
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنگجؤوں کے درمیان جھڑپیں تیز ہوگئی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکومت کو دیا تحفہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے دبئی میں اسرائیل کا عارضی سفارت خانہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔