-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
یمن کے تیل پر متحدہ عرب امارات کی نظریں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴متحدہ عرب امارات یمن میں تیل کی تصیبات سمیت اس ملک کے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عرب امارات کے ولیعہد کورونا وائرس میں مبتلا
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کورونا مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲کورونا وائرس دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا ہے
-
ایران میں کرونا وائرس اور ذرائع ابلاغ کا کھیل !!
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵یہ کیسے باور کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی جہاں سیاحوں کی ریل پیل رہتی ہے اور افغانستان و عراق جیسے ممالک میں جہاں امریکی لشکر کشی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل کے پیش نظر، بڑی تعداد میں لوگ کرونا وائرس میں مبتلا نہ ہوئے ہوں!!!
-
سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔
-
یمن کے شمالی شہروں پر وحشیانہ سعودی بمباری
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
خیانت کی انتہا، بن زائد نے سینچری ڈیل کی حمایت میں نئی منطق پیش کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے نیویارک ٹائمز میں اپنے مقالے کے شائع ہونے کے بعد ٹوئٹ کیا کہ فلسطینیوں نے جب بھی "نو" NO کہا انہیں شکست ہوئی۔
-
متحدہ عرب امارات میں محسوس ہوئی کورونا کی آہٹ ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کے پتہ لگانے کی خبر دی ہے جس کے بعد مقامی باشندوں میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے