-
جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں نے فوجی چھاونیوں کا محاصرہ کرلیا
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے مسلح جتھوں نے صوبہ ابین میں مفرور اور مستعفی یمنی صدر منصور ہادی کے حامی مسلح جتھوں کے متعدد مراکز کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مستعفی حکومت کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات سے عبوری کونسل کی حمایت فی الفور بند کرنے کے مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو انتباه
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
عدن میں سعودی عرب اور متحده عرب امارات کی لڑائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
متحدہ عرب امارات سے وابستہ عبوری کونسل کی سعودی عرب کے سامنے شرط
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳یمن کے جنوبی شہر عدن میں عبوری کونسل کے ترجمان نے مفرور اور مستعفی صدر منصورہادی کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے کہ عبوری کونسل کی مسلح ملیشیا عدن سے پسپائی اختیار کرلے - عبوری کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازعہ کا واحد حل یہ ہے کہ عدن کا پورا انتظام اور کنٹرول عبوری کونسل کے سپرد کردیا جائے۔
-
کیا امارات، سعودی اتحاد سے نکلنے کی تیاری کر رہاہے؟ یمن میں انصار کی فتح کے چھ اسباب کیا ہیں ؟ کیا اسرائیل کا حملہ حیران کن ہوگا، رای الیوم کا دقیق جائزہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶جب ابوظہبی کے ولیعہد بن زائد کے سابق مشیر عبد اللہ عبد الخالق کہتے ہیں کہ امارات کے لئے یمن میں جنگ ختم ہو چکی ہے اور صرف اس کا باضابطہ اعلان باقی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یمن سے امارات کے فوجیوں کا انخلاء اسٹراٹیجک قدم تھا ۔
-
ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسی سے لیک ہونے والی ایک رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت گرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
-
عدن میں کی آپسی لڑائی پر تبصره
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، سعودی اور اماراتی ملیشیاؤں میں گھمسان کی جنگ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰یمن میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیشن دفتر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر عدن کی تازہ لڑائیوں میں کم سے کم تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عدن میں لڑائی درجنوں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ