-
امریکہ عرب ممالک میں اختلافات ڈالنے میں کامیاب
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳سعودی عرب سمیت چارعربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات دہشت گردی کے خلاف متحد
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زائد النہیان کا یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کی حيثیت سے خیرمقدم کرتے ہوئے پرنب مکھرجی نے کہا کہ مغربی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لئے جامع کوششیں کرنا دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات میں ہے۔
-
عرب امارات کے ولیعہد کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آج 14 معاہدوں پر دستخط کئے۔
-
سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی، انصاراللہ کا خیرمقدم
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کے الگ ہو جانے کا خیرمقدم کیا ہے
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲یمن میں گزشتہ دو دنوں کے دوران متحدہ عرب امارات کا دوسرا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فوجی تعاون
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱گذشتہ ہجری شمسی سال میں متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اکّیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کا انخلا
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸متحدہ عرب امارات نے اپنے فوجی جنوبی یمن سے نکال لئے۔
-
لبنان پر سعودی عرب اور امارات کا دباؤ بدستور جاری
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک کے باشندوں کو لبنان کا سفر کرنے سے روک دیا ہے-
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔