-
یمن میں سعودی عرب کے اتحادیوں کی جھڑپوں میں شدت
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے درمیان ترجیحات اور مفادات میں اختلافات کے باعث شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
یمن میں سعودی مقاصد حاصل نہیں ہوئے: یمن مخالف سعودی اتحاد کے ترجمان کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳سعودی عرب نے یمن میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ دوسری طرف یمن کے صوبہ مارب میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بحرینی فوجیوں کا احتجاجی مظاہرین پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۱آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے احتجاجی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
امارات میں گرفتار ہونے والے نو ایرانی اساتذہ کی رہائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۰متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ اس ملک میں گرفتار ہونے والے نو اساتذہ کو رہائی مل گئی ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی مخالف مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱یمنی خواتین نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے حملوں اور ان وحشیانہ حملوں کے خلاف عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے -
-
اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱سعودی وہابیوں سے وابستہ سیاسی حلقوں نے کئی روز سے سعودی عرب کی پالیسیوں پر ہونے والی وسیع تنقید کی شدت کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران پر بےبنیاد الزامات عائد کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کی سریع الحرکت فورس کا کمانڈر کرنل سعد الکعبی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳جنوبی یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جاری جارحیت میں کم از کم سولہ عام شہری شہید ہو گئے۔
-
امریکی اور اماراتی حکام کے دعووں پر ایران کا ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے دوستوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ تہران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرنے کے بجائے اچھی ہمسائیگی اور بھائی چارے کا رویہ اختیار کریں۔
-
سیاسی مذاکرات ہی بحران شام کا بہترین حل ہے: جان کیری
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات ہی بحران شام کے حل کا بہترین راستہ ہے۔