-
عید مبعث مبارک !
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴بعثت کیا ہے ؟
-
امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985 دورانیہ: 02:31
-
’’شیکی شیما‘‘ ایک لکزری ٹرین ۔ تصاویر
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳شیکی شیما نامی یہ لکزری ٹرین جاپان میں بنائی گئی ہے جس میں لیٹرین، باتھروم ، بیڈ روم، ریسٹورینٹ کے علاوہ 17 سوئیٹ بھی موجود ہیں جو جدیدترین سہولیات سے مزین ہیں۔بہت سے لوگوں کے لئے یہ ٹرین منزل تک پہونچانے والے ایک ذریعہ سے بڑھ کر خود منزل کی حیثیت بھی رکھ سکتی ہے۔
-
مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸بشریت کے خلاف جو سامراجیت کی خوگر مغربی دنیا نے جنگ چھیڑ رکھی ہے،اس میں انکے جھوٹے اور گمراہ کن چینلوں کا اہم ترین کردار ہے۔
-
بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)
-
سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔
-
پیٹ اور دماغ / کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲جس طرح ہمارا بدن نشو و نما کے لئے غذا کا محتاج ہے ویسے ہی ہماری روح اور ہمارے دماغ کو بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کرنے کے لئے غذا کے کی احتیاج ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر)
-
یہ خدا کے مہمان ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹ان دنوں ایران کی ہزاروں مساجد میں ماہ رجب کے ایام بیض کے پیش نظر اعتکاف جاری ہے۔جس میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین مردوں سمیت لاکھوں لوگ دنیا سے لا تعلق ہو کر خدا کے گھر جا پہونچے ہیں تاکہ کچھ پر سکون لمحے اسکی خاص میزبانی میں گزار سکیں۔
-
نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔
-
خلیج فارس میں ایران کا راج / کارٹون
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸خلیج فارس یا پرشن گلف میں ایرانی طاقت اک کارٹون کی زبانی۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر۔ تسنیم نیوز)