-
دشمن ناکام ہو چکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف ہمہ گیر دباؤ اور پابندیوں کے اہداف میں دشمن کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج اتوار کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کریں گے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت و پائیداری جاری رکھنے پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی استقامت و پائداری پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ اور دشمنانہ پالیسیوں کا سلسلہ بند کیا جائے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ اور دشمنانہ پالیسیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممنوع: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک نے گزشتہ چند دنوں میں ایرانی عوام کے خلاف اپنی اصلیت، دشمنی اور اپنے ناپاک عزائم کا ایک بار پھر ثبوت پیش کیا۔
-
امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امام خمینی ایک عارف، دانشمند سیاستداں، دانشور، وقت شناس اور دور اندیش مجتہد تھے۔
-
امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کے نئے اسپیکر کو دی پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے مبارک باد
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے نئے ایرانی اسپیکر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ گیارہویں پارلیمنٹ کا آغاز ہوا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام سے بدھ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کا افتتاح ہو گیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کا آغاز
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰مجلس شورای اسلامی یعنی ایرانی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ آج صبح آغاز ہوا اور نو منتخب نمائندوں نے حلف اٹھایا۔