-
تہران؛ انجمن ریحانهالنبی(ع) کے زیراہتمام مجالس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں انجمن ریحانهالنبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع ) پر ایک طائرانہ نظر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵کچھ برسوں سے ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت آج دنیا بھر میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
کربلا کے کمسن ترین شہید علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی اجتماع - رپورٹ + ٹیزر
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴آج ساری دنیا میں کربلا کے سب سے کمسن شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد منائی جارہی ہے۔
-
سعودی عرب، عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کی سزا، ذمہ داروں پر جرمانے عائد
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱آل سعود حکومت نے قطیف میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک مسجد اور ایک حسینیہ پر جرمانہ عائد کر دیا۔
-
حکومت بحرین کی عزاداری سید الشہداء سے دشمنی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 3
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2021
-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔
-
محرم کی آمد پر امن و بهائی چاره کی نشست
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 2
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2021
-
پاکستان، محرم الحرام میں مجالس اور جلوس کیلئے خصوصی ہدایات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹عزاداری سید الشہدا علیہ السلام، مجالس اور جلوس عزا سے متعلق حکومت نے ہدایات جاری کردیں۔