-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
-
امریکہ: نیویارک، منہٹن میں محرم کی عزاداری + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (8)
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/14
-
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں منائے گئےعالمی یوم علی اصغر کی جھلکیاں
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر 12 جون بروز جمعہ مطابق 6 محرم الحرام کو پورے ایران سمیت دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (7)
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/13
-
تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (6)
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/12
-
تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔
-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔
-
ایران سمیت 45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر آج جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا جا رہا ہے۔