-
ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
ہے چھ مہینے کا بچہ مگر حسین کا ہے ....
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵فوٹو گیلری
-
اصفہان، حسینی کارواں کی شبیہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۲فوٹو گیلری
-
تہران میں عالمی یوم علی اصغر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
اصفہان، امام حسین علیہ کے خیمہ گاہ کی شبیہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۹فوٹو گیلری
-
محرم کا خصوصی پروگرام - آڈیو 8
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2018
-
ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵کربلاک ے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر کی تیاریاں
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸گزشتہ شب مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ جس وقت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر پہونچے تو بے ساختہ رو پڑے!یہ گریہ بہت سوں کے لئے بالخصوص دشمن کے لئے شاید نیا ہو مگر یہ دشمن بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ وہ شیر ہے جسے کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور اگر کبھی دیکھا گیا تو صرف اپنے آقا و مولا مظلوم کربلا حسین شہید کی مظلومیت پر!
-
تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔