Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار

تاکستان، جو ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے، انگوروں کی کاشت کے لیے ایک تاریخی اور منفرد مقام مانا جاتا ہے۔ یہاں کے سبز انگور، خاص طور پر بیج کے بغیر سفید انگور، اپنی مٹھاس، خوشبو اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

ٹیگس