SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد باقر قالیباف

  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح طورپر کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا۔

  • ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے: محمد باقر قالیباف

    ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے: محمد باقر قالیباف

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳

    ایرانی اسپیکر اور چین کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی نمائندے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

    ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے اسے مضحکہ خیز ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا ہے۔

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

    گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ خطے میں بدامنی اور معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں خلل کا بنیادی سبب ہے۔

  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

    ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور بات چیت کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی دھمکیوں اور وعدہ خلافیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حقائق تسلیم اور وعدوں پر عمل کرنا ہی بہتر ہوگا۔

  • یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا : ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ

    یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا : ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا ہے ۔

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲

    آج تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہوئے۔

  • ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف

    ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔

  • رہبر انقلاب: ایرانی فوج  امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز

    رہبر انقلاب: ایرانی فوج امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایرانی فوج کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۲ seconds ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS