-
برطانوی میڈیا، محمد بن نائف کو آزاد کر سکتی ہے امریکی حکومت، بن سلمان کی بڑھی مشکلیں
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰برطانوی اخبار فائننشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے بارے میں بائیڈن حکومت کے حکام کے بیانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ممکنہ طور پر واشنگٹن سعودی عرب کے سابق ولیعہد کو آزاد کر سکتا ہے۔
-
سعودی عرب کو امریکا نے دیا دھچکا، خاشقجی قتل کی رپورٹ آئے گی منظر عام پر
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن اگلے ہفتے، سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں امریکی انٹلیجنس کمیونیٹی کی رپورٹ شائع کر دے گا۔
-
سعودی ولیعہد کو دیوار سے لگانے کی علامات
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹امریکہ: صرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ بات چیت کی جائے گی۔
-
سعودی شہری، بن سلمان سے نجات حاصل کرنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں : مضاوی الرشید
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹سعودی عرب کی آمرانہ خاندانی حکومت کے مخالف ایک گروہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر سعودی عوام اٹھ کھڑے ہوں تو بن سلمان کی حکومت سے نجات پا سکتے ہیں۔
-
بن سلمان کی جگہ، خالد بن سلمان یا محمد بن نائف؟
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶امریکی نظریہ پردازوں نے محمد بن نائف کو بن سلمان کا مناسب ترین نعم البدل قراردیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!
-
عرب اور اسلامی دنیا کے امیرترین ملک میں غربت کا راج
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱آل سعود کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔
-
بن سلمان کو راستے سے ہٹانے کی تیاریاں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸جوبائڈن جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کریں گے۔
-
بن سلمان کے سیاسی کیریئر پر خطرے کے بادل ۔ کارٹون
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲حال ہی میں سوشل میڈیا پر ’’محمد بن سلمان کے جھوٹے وعدے‘‘ کا ہیشٹیگ ٹرینڈ ہوا ہے۔ سعودی حکومت مخالف ایک نمایاں اور سرگرم سماجی کارکن نے سعودی شہزادے بن سلمان کے جرائم اور انکے سیاہ نامۂ اعمال کا ذکر کرتے ہوئے یہ احتمال ظاہر کیا ہے کہ ان کا سیاسی کیریئر اپنے اختتام سے قریب ہو رہا ہے۔
-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔