-
اب تو ڈوب مرو، کب تک توہین برداشت کرو گے؟؟
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسکانسن میں اپنے حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانرا کی توہین کی ہے۔
-
آل سعود کی بربریت اور مغرب کی مجرمانہ خاموشی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آل سعود کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے دہشت گردی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸انسانی حقوق کی سعودی دفاعی کمیٹی نے اپنے ملک میں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان، اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لئے دہشت گردی کے واقعات سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰حزب اللہ لبنان اور نجبائے عراق نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت سعودی عرب میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو تہ تیغ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانےاور سعودی جارحیت پر امریکی خاموشی کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
سعودی حملے کے بعد اسکول کا حال ۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷گزشتہ روز بے رحم قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے دارالحکومت صنعا میں طالبات کے ایک اسکول پر میزائل داغا جس کے نتیجے میں متعدد طالبات شہید اور زخمی ہو گئیں۔ اس حملے کے بعد اسکول میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا اور بچیاں اپنے اسکول بیگ پھینک کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئیں۔
-
سعودی حملے میں زخمی ہونے والی طالبات اور عام شہری ۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰گزشتہ روز بدنام زمانہ قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں رہائشی مکانات کے علاوہ بچیوں کے ایک اسکول پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد شہید اور ۳۹ زخمی ہو گئے۔شہید ہونے والوں میں اکثر کمسن طالبات ہیں۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔