-
خاشقجی کے بچوں کو منہ بند رکھنے کیلئے بڑی رقم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مقتول صحافی خاشقجی کے بچوں کومنہ بند رکھنے(خون بہا) کیلئےلاکھوں ڈالر دیے گئے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
-
حریت و آزادی کا قاتل،قبیلۂ آل سعود ۔ کارٹون
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹خدمت حرمین شریفین کے لبادے میں لپٹا ہوا سرزمین حجاز پر قابض، عقل و منطق سے عاری، تنگ نظر، متعصب، توسیع پسند اور اقتدار کا بھوکا قبیلۂ آل سعود یمن سے اٹھنے والی صدائے حریت و آزادی کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے! (کارٹونسٹ: سجاد جعفری)
-
یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
-
بن سلمان کے اختیارات میں کمی کا ڈرامہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولی عہد کی مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ایک سال قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی تھی۔
-
سعودی اتحاد یمنیوں پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسا چکا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے پچھلے چار سال کے دوران یمنی عوام پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسائے ہیں۔
-
خطے میں سعودی عرب کی ساکھ بری طرح متاثر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸امریکی یونیورسٹی جارج ٹاؤن کی پروفیسر شیریں ہینٹر کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد خطے میں سعودی عرب کا اثرو نفوذ بہت کم ہوگیا ہے۔
-
17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲یمن:دارالحکومت صنعا میں ایک طبی مرکز سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے دوران معذور ہو جانے والے یمنیوں کے لئے مصنوعی ٹانگ بناتا ہے۔سرزمین حجاز پر قابض دہشتگرد قبیلے، آل سعود نے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید،زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔اس دوران عالمی برادری بھی اب تک اس کا صرف اس لئے کچھ نہیں بگاڑ پائی ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیٹرو ڈالر موجود ہیں جس کے سبب اس خونخوار قبیلے کی ہر ادا اسکو پسند آتی ہے!