سعودی حملے میں زخمی ہونے والی طالبات اور عام شہری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i347131-سعودی_حملے_میں_زخمی_ہونے_والی_طالبات_اور_عام_شہری_ویڈیو
گزشتہ روز بدنام زمانہ قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں رہائشی مکانات کے علاوہ بچیوں کے ایک اسکول پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد شہید اور ۳۹ زخمی ہو گئے۔شہید ہونے والوں میں اکثر کمسن طالبات ہیں۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰ Asia/Tehran
  • سعودی حملے میں زخمی ہونے والی طالبات اور عام شہری ۔ ویڈیو