SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد بن سلمان

  • سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ

    سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸

    برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔

  • بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ

    بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیاں اختیار کر رہے ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتا۔

  • سعودی ولیعہد کی پالیسیاں سعودی عرب کی تباہی کا باعث

    سعودی ولیعہد کی پالیسیاں سعودی عرب کی تباہی کا باعث

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳

    برطانوی جریدے کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلط اور غیر منطقی پالیسیوں کی بنا پر سعودی عرب بہت جلد تباہ ہوجائےگا۔

  • ٹرمپ ، نتن یاہو اور بن سلمان تشدد اور شرپسندی کا محور ہونے پر زور

    ٹرمپ ، نتن یاہو اور بن سلمان تشدد اور شرپسندی کا محور ہونے پر زور

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ظلم و تشدد کے تین نشان، ٹرمپ، یاھو، بن سلمان

    ظلم و تشدد کے تین نشان، ٹرمپ، یاھو، بن سلمان

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر‍ خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کو دنیا میں تشدد ، حق کشی ، ظلم اور بے اعتمادی کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون

    دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹

    دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں باالخصوص مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کا تخریبی اور شیطانی کردار عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے کسی بھی منصف مزاج سے ڈھکہ چھپا نہیں رہا ہے۔ سعودی عرب نے ایک طرف دہشتگردی کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو مالی و اسلحہ جاتی حمایت فراہم کی وہیں اس نے خطے میں بدامنی اور دہشتگردی کا شکار ہوئے لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے کسی قسم کی قابل توجہ امداد فراہم نہیں کی۔

  • محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے، ایک سعودی شہزادے کا بیان

    محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے، ایک سعودی شہزادے کا بیان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵

    آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔

  • سعودی عرب میں معزولیاں اور تقرریاں

    سعودی عرب میں معزولیاں اور تقرریاں

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز نئی کونسلوں کی تشکیل اور نئے وزارت خانوں کے قیام کے ساتھ ساتھ بہت سی معزولیوں اور تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔

  • محمد بن سلمان ہونے والی فائرنگ سے شدید خوفزدہ

    محمد بن سلمان ہونے والی فائرنگ سے شدید خوفزدہ

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان شاہی محل میں ہونے والی فائرنگ سے شدید خوفزدہ ہیں اور اس فائرنگ نے ان کے فیصلوں کو متاثر کیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

    سعودی ولیعہد بن سلمان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کی اب عالمی میڈیا بھی تائید کر رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS