SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد بن سلمان

  • سعودی ولیعہد کے علاج کے لئے اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم ریاض پہنچ گئی

    سعودی ولیعہد کے علاج کے لئے اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم ریاض پہنچ گئی

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰

    اسرائیل کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سعودی ولیعہد بن سلمان کےعلاج و معالجے کی نگرانی کے لئے ریاض پہنچ گئی ہے۔

  • سعودی ولی عہدشاہی دربار سے بھی غیر حاضر

    سعودی ولی عہدشاہی دربار سے بھی غیر حاضر

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶

    سعودی دارالحکومت ریاض کے الخزامی علاقے میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شاہی دربار سے بھی غیر حاضر ہیں۔

  • سعودی ولیعہد کے زخمی ہونے کی تصدیق

    سعودی ولیعہد کے زخمی ہونے کی تصدیق

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد کے زخمی ہونے کی خبر صحیح ہے، سابق ولیعہد

    سعودی ولیعہد کے زخمی ہونے کی خبر صحیح ہے، سابق ولیعہد

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱

    گذشتہ ایک مہینے سے زائد عرصے سے سعودی ولیعہد بن سلمان کے پبلیک مقامات اور میڈیا کی نگاہوں سے غائب رہنے کے بعد سابق ولیعہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ اپریل میں ریاض کے شاہی محل کے قریب ہونے والی فائرنگ میں بن سلمان کے زخمی ہونے کی خبر صحیح ہے۔

  • شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون

    شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱

    گزشتہ قریب ایک ماہ سے میڈیا پسند سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی میڈیا میں غیر حاضری نے بہت سے شکوک و شبہات پیدا کر دئے ہیں۔بعض ذرائع نے انکے دو گولیاں کھا کر زخمی ہو جانے کی بات کی ہے جبکہ بعض نے انکی موت کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے!

  • بن سلمان پر حملے کے بارے میں تازہ انکشاف

    بن سلمان پر حملے کے بارے میں تازہ انکشاف

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بن سلمان کے اقدامات پر سعودی شہزادوں میں  بڑھتی ہوئی مخالفت

    بن سلمان کے اقدامات پر سعودی شہزادوں میں بڑھتی ہوئی مخالفت

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹

    ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیں۔

  • بن سلمان کی غیبت کی توجیہ

    بن سلمان کی غیبت کی توجیہ

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد کے منظر عام پر نہ آنے کا معمہ

    سعودی ولیعہد کے منظر عام پر نہ آنے کا معمہ

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • محمد بن سلمان کے منظر عام سے مسلسل غائب رہنے کا معاملہ

    محمد بن سلمان کے منظر عام سے مسلسل غائب رہنے کا معاملہ

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲

    سعودی ولیعہد کے خصوصی دفتر کے سربراہ نے گذشتہ ایک مہینے سے محمد بن سلمان کے منظر عام سے غائب رہنے کی خبروں اور قیاس آرائیوں کے ردعمل میں کسی وقت اور تاریخ کا ذکر کئے بغیر کہا ہے کہ محمد بن سلمان چند روز قبل مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے مہمان تھے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS