-
سعودی ولیعہد کے بارے میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵پچھلے دنوں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے منظرعام پر نہ آنے پر سعودی رائے عامہ میں ان کے بارے میں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
سعودی ولیعہد کی پالیسیوں پر محمد بن نائف کی تنقید
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نائف نے حکومتی ڈھانچے میں موجودہ ولیعہد کے ذریعے کی جانے والی بتدریج تبدیلیوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
سعودی شہزادے کے ’’جوئیں‘‘ ہیں! :ٹرمپ
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد اُس جگہ کی صفائی کا حکم دیا جہاں سعودی شہزادے سے ملاقات ہوئی تھی۔
-
سعودی عرب میں افراتفری!!! ۔ کارٹون
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳۲۱ اپریل کی شب آل سعود کے شاہی محل میں ہونے والی زبردست فائرنگ کے بعد سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ ایک چھوٹے کھلونہ ڈرون کی وجہ سے عمل میں آئی۔جبکہ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ حقیقت اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو کچھ کہا جا رہا ہے۔غیر مصدقہ خبروں میں ایک خبر یہ بھی تھی کہ اس واقعے کے بعد ملک سلمان اور ولی عہد بن سلمان دونوں محل سے باہر نکل کر ایک فوجی چھاؤنی میں چلے گئے تھے۔
-
قضا میری تو آگئی،ظالم اب تیری باری ہے! ۔ فوٹو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶آل سعودی نے گزشتہ روز اپنی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمنیوں کی ایک تقریب شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد مظلوم یمنی شہید و زخمی ہوئے۔ اسی شادی میں شریک ایک یمنی خاتون نے تسبیح ہاتھ میں لئے جام شہادت نوش کیا۔ (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
یمن،شادی پر آل سعود کا قہر! ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اس ویڈیو میں آل سعودی کی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس میں آل سعود کے طیاروں نے یمنیوں کی ایک شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد شہید و زخمی ہوئے۔اس ویڈیو میں امدادی کارکن ایک کمسن بچے کو اسکے باپ کے جنازے سے الگ کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر وہ ...!!! (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کے شاہی محل میں گولہ باری ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴گزشتہ شب آل سعود کے شاہی محل میں کافی دیر تک گولیوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔اس واقعے کے بارے میں اب تک بہت سی متضاد خریں موصول ہوئی ہیں۔حقیقت کیا ہے شاید آنے والا وقت بتادے!
-
بلاوجہ دہشتگردوں کو نہیں مارتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳عموما مغربی اور یورپی ممالک دہشتگردوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اچھے اور برے۔وہ ہر قسم کے دہشتگرد ٹولے کو بلیک لسٹ کر کے ان پر نشانہ نہیں سادھتے،بلکہ پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ کون سے دہشتگرد انکے کتنا کام آسکتے ہیں یا انکے لئے کتنے ’’نوٹ‘‘ بنا سکتے ہیں۔اگر ان کو دہشتگرد اپنے کام کے لگتے ہیں اور انہیں کچھ منافعہ پہونچا سکتے ہیں تو پھر انکو نہ صرف نشانہ نہیں بناتے بلکہ پال پوس کے انہیں اور زیادہ خونخوار بناتے ہیں!
-
جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!