-
عاقلانہ سفارت کاری مسائل کی راہ حل ہے: محمد جواد ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عاقلانہ سفارت کاری مسائل کی راہ حل ہے۔
-
ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے کے حل کے سلسلے میں رہبرانقلاب اسلامی کی شاندار رہنمائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کی تجلی کا بہت ہی مبارک دن ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا مشترکہ اعلامیہ ہفتے کی رات جاری ہوا۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف عائد تمام پابندیاں آج ہفتے کے روز سے اٹھائی جا رہی ہیں۔
-
جان کیری جواد ظریف سے ویانا میں ملاقات کریں گے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ملاقات کریں گے۔
-
سعودی عرب کی پالیسی خطے میں فرقہ واریت میں شدت پیدا کرنے سے عبارت ہے: محمد جواد ظریف
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ سعودی عرب کی پالیسی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے اور خطے میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں شدت پیدا کرنے سے عبارت ہے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین اور ضابطوں کےتحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی پر زوردیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کا بل، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے علاوہ اس ملک کی نسبت عدم اعتماد کی علامت
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴دہشت گردی کے خلاف مہم کے بہانے امریکہ کی ویزا پالیسی میں تبدیلی کا قانون، پریس اور سیاسی حلقوں میں بدستور ایک زیربحث موضوع بنا ہوا ہے۔
-
ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں تہران میں منعقد ہوا۔