-
ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران جامع مشترکہ لائحہ عمل اور آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرے گا۔
-
ایرانی عوام عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں: محمد جواد ظریف
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں-
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے لئے روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوگئے-
-
یوکیا آمانواورجواد ظریف کی تہران میں ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی ہے-
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہونی چاہئیں : جواد ظریف
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں امریکہ کو پرکھنے کا وقت آ گیا ہے-
-
ایران اب اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے: جواد ظریف
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد ایران اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے-
-
ایرانو فوبیا کی صیہونی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، وزیرخارجہ ایران
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی لابی کی ایرانوفوبیا پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔
-
وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے-
-
ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں-
-
علاقے کے مستقبل کا تعین، خطے کے عوام کا حق: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے الجزائر کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے مستقبل کا تعین ان کے عوام کا حق ہے۔