-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوجی شعبے میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔
-
روس نے امریکی درخواست مسترد کردی، ایران کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست کی پیروی نہیں کرے گا۔
-
کورونا کو شکست دینے کے لئے عالمی تعاون ضروری ہے: جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کورونا جیسی موذی وبا کے مقابلے میں عالمی تعاون اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی پر روس اور چین نے اہم کردار ادا کیا: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی کئے جانے پرروس اور چین نے اہم کردار ادا کیا۔
-
امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسائل پر مذاکرات ہو چکے ہیں ان پر اب دوبارہ کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔
-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
ایران ایک مسئلے پر دوبارہ بات چیت نہیں کرتا: جواد طریف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور ایران کبھی بھی گفت و شنید کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا تاہم جس مسئلے پر بات چیت کی گئی ہے اس پر دوبارہ بات چیت نہیں کریں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہئیے: جواد ظریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسے پہلے کہ امریکی وزیر خارجہ ٹرمپ کے انتخابی نعرے کو مذاق اڑانے کے آلہ میں بدل دے تو امریکی صدر کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا۔