-
آینده اتوار امریکی حکام کی شکست کا دن
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
اتوار 20 ستمبر کو کیا ہونے والا ہے، جواد ظریف نے بتا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں کے درمیان ہوئے : جواد ظریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹ایران کے وزير خارجہ نے علاقے کے بعض ملکوں کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کے روابط کی برقراری کیلئے امریکی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو انتخابات کے لئے ایک فوٹو سیشن کی ضرورت ہے ۔
-
امریکی ریاکاری کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے کی سینٹ ونسنٹ کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
امریکی ریاکاری پر تعجب ہوتا ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی ریاکاری پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر، روس کے دورے سے پہلے تہران پہنچے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی
-
ایران - ہند تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
وینس فیسٹیول میں ایرانی عوام کی مظلومیت کی ترجمانی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸ایران کے معروف ہدایتکار مجید مجیدی نے اٹلی کے شہر وینس کے فیسٹیول میں ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں اور اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام گذشتہ چالیس برسوں سے امریکہ کی غیر انسانی اور غیر قانونی پابندیوں کی بنا پر سخت ترین حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔