-
امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں: ایران
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر اور اعلی امن کونسل کے سربراہ سے گفتگو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکا کا کوئی دخل نہیں
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں گارڈین اخبار کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟
-
قرارداد 2231 میں شراکت دار ہونے کا امریکی دعوی بے بنیاد ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے آج رات ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی مدت بڑھانے کیلئے امریکہ کی کوششوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں امریکہ کی شراکت داری ختم ہوگئی ہے۔
-
کورونا کے لئے کیڑے مار دواؤں کی تجویز کرنے والوں سے کچھ بعید نہیں!
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرفت قابل ذکر اہمیت کی حامل ہے۔
-
دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں: جواد ظریف
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، اس لئے کہ امریکیوں نے اپنے عمل سے دکھا دیا کہ وہ قابل اعتماد نہیں ہیں۔
-
ایرانی سائنسداں جلد ہی وطن واپس آجائیں گے: جواد ظریف
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسداں سیروس عسکری جلد ہی وطن واپس آجائیں گے
-
امریکی پابندیوں کے غیرقانوی ہونے پر زور
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔