-
کورونا کے خلاف مہم میں تعاون پر ہندوستانی پارسیوں کی قدردانی
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے انسداد کورونا مہم کے تحت ایرانیوں کے لئے ہندوستان کے پارسیوں کی امداد کی قدردانی کی ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے جرمنی اور ترکی کو ایران کی بنائی ہوئی چالیس ہزار ٹیسٹ کٹ فراہم کئے جانے کی بھی خبر دی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی انخلا، ایرانی عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں اور اقوام متحدہ کے منشور کی بڑے پیمانے پر مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں جمعہ کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط تحریر کیا ہے۔
-
عراق میں حکومت سازی، علاقائی ملکوں کی جانب سے خیرمقدم
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے لئے امریکہ کی سرتوڑ کوششیں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے کل ایران کے خلاف ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ واشنگٹن، تہران کو ہر قسم کے ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پومپئو پہلے قرار داد پڑھیں، پھر بولیں: جواد ظریف
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ کو نصیحت کی ہے کہ پہلے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کا مطالعہ کریں اس کے بعد اس کے بارے میں بولیں۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
اسلحوں کے سوداگر کو اظہار تشویش کا حق نہیں: جواد ظریف
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحے کی تجارت اور فوجی اخراجات پر بھاری رقم خرچ کرنے والا امریکہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کے خاتمے پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے!
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔