SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

محمد جواد ظریف

  • فلسطین کے بارے میں ایران کا دو ٹوک موقف

    فلسطین کے بارے میں ایران کا دو ٹوک موقف

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸

    فلسطینی مسئلے کا واحد منصفانہ حل استصواب رائے ہے۔

  • فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ  + ویڈیو

    فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴

    تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

  • فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، ایران کی جانب سے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا مطالبہ

    فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، ایران کی جانب سے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا مطالبہ

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں عالم اسلام کے متعدد رہنماؤں سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔

  • ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف

    ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔

  • ایران ، تمام پابندیوں کے خاتمے پر ڈٹا ہوا ہے : خطیب زادہ

    ایران ، تمام پابندیوں کے خاتمے پر ڈٹا ہوا ہے : خطیب زادہ

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ، گروپ چارجمع ایک کے ساتھ مذاکرات میں پابندیوں کے مکمل خاتمے پر ڈٹا ہوا ہے-

  • فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔

  • داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف

    داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔

  • ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

    ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے وزیر خارجہ کی عراقی صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی عراقی صدر سے ملاقات

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲

    ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے عراقی صدر سے ملاقات اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • امریکی اقدامات کی صداقت چانچنے کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے

    امریکی اقدامات کی صداقت چانچنے کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ امریکہ ، دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے ایٹمی معاہدے میں واپس آجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی اور پابندیوں کے خاتمے کی صداقت چانچے بغیر ایران کوئی بھی قدم نہیں اٹھائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    ۲ hours ago
  • صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS