SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد جواد ظریف

  • سعودی صحافی کے قتل سے متعلق ٹرمپ کا بیان شرمناک ہے: جواد ظریف

    سعودی صحافی کے قتل سے متعلق ٹرمپ کا بیان شرمناک ہے: جواد ظریف

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے سعودی قیادت کی حمایت کو شرمناک قرار دیا ہے ۔

  • امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں: جواد ظریف

    امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں: جواد ظریف

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں بلکہ امریکی پابندیوں سے ایران کی استقامت میں مزید استحکام پیدا ہوجائےگا۔

  • ایرانی حکام کو قتل کرنے کی سعودی ولیعہد کی سازش طشت از بام

    ایرانی حکام کو قتل کرنے کی سعودی ولیعہد کی سازش طشت از بام

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان، دو سال سے زیادہ عرصے سے رشوت اور لالچ دے کر، خود کو ایک اصلاح پسند اور اہم سیاستداں متعارف کرانے کے درپے رہے ہیں -

  • قتل سے متعلق آل سعود کے منصوبوں پر ایران کے وزیرخارجہ کا ردعمل

    قتل سے متعلق آل سعود کے منصوبوں پر ایران کے وزیرخارجہ کا ردعمل

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳

    ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی شخصیات کے قتل پرمبنی سعودی منصوبوں سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ صحیح ہے۔

  • امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

    امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے ردعمل میں کہا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کی بنا پر امریکا کا مواخذہ اور اس کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔

  • انسانیت کے خلاف جرائم پر امریکہ کا مواخذہ ہونا چاہئے: ایران

    انسانیت کے خلاف جرائم پر امریکہ کا مواخذہ ہونا چاہئے: ایران

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر امریکہ کا مواخذہ ہونا چاہئیے۔

  • ٹرمپ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوں گے، ایران

    ٹرمپ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوں گے، ایران

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ جلد ہی ایران کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • امریکہ خوف میں مبتلا، ڈوبی ہوئی کشتی اور بند ہونے والے بینک پر پابندیاں!

    امریکہ خوف میں مبتلا، ڈوبی ہوئی کشتی اور بند ہونے والے بینک پر پابندیاں!

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات حالیہ امریکی اقدامات کو ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتی اور 6 سال پہلے بند ہونے والے بینک پر پابندیاں لگائی ہیںجس سے اس کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔

  • ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

    ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳

    فوٹو گیلری

  • امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے پر تبادل خیال

    امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے پر تبادل خیال

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۳۹ minutes ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS