-
جوہری معاہدے سے متعلق ایران کا امریکہ کو انتباہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲۔ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوجائے تو ایران کے پاس بھی مختلف آپشن موجود ہیں
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد اعتماد نہیں ہے
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں امریکی تھنک ٹینک ایشیا سوسائٹی (Asia Society) میں مشہور امریکی اینکر پرسن چارلی روز (Charlie Rose ) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدہ اعتماد کی بنیاد پر انجام نہیں پایا ہے اور ایران کو امریکہ پر اعتماد نہیں ہے۔
-
امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے پر تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
خلاف ورزی کی صورت میں ایران بهی ایٹمی معاہدے سے نکل سکتا ہے
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدے کے نا قابل مذاکرہ ہونے پر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر کے بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳ایران کے وزیرخارجہ نےاقوام متحدہ میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران مخالف ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر جواد ظریف کا ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کی بے بنیاد باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال عالمی برادری کے لئے چیلنج : ایران
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں میانمار میں مسلمانوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کے خاتمے پر فوری اقدامات کریں۔
-
ايک طاقتور اور پرامن خطے كی ضرورت
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ايران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ دنيا كے ساتھ دوطرفہ تعلقات كی ركاوٹوں كو حل كرسكتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا الگ تهلگ پڑجائے گا
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ