-
امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا تصور خطرناک ہے
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری امور پر دوبارہ مذاکرات کرنے کا تصور خطرناک ہے۔
-
امریکہ کی نئی پابندیاں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیاں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
-
امریکہ ایک غیرذمہ دارملک
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ پر امریکہ نے غیرذمہ دارای کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ سے اپنے موقف پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکی قیادت کو اپنے رویے پر نظرثانی کرنی چاہئے اور اگر ایسا نہ ہو ا تو اس معاہدے کو برقرار رکھنے میں مشکل پیدا ہوگی۔
-
جوہری معاہدہ ایرانی عوام کی استقامت کا مظہر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایرانی عوام نے جوہری معاہدے کے نتائج کو منطقی انجام تک پہنچایا ہے۔
-
افریقی ممالک کے دورے کا اختتام
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳ایران اور تیونس کے درمیان باہمی تعاون کی ترقی کے لئے متعدد مواقع موجود ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا افریقی ممالک کا دورہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ الجزائر،موریطانیہ اور تیونس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
ایران، امریکہ اپنے نظام کی فکر کرے
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہيے کہ وہ اپنے نظام کی فکر کرے ۔
-
ایران، قطر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷ایران کے وزیرخارجہ نے ناروے میں منعقدہ اوسلو فورم کی سالانہ نشست کے موقع پر کوفی عنان اور کینیا کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کا تہران حملے پرردعمل نفرت انگیز
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲ایران نے امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھایا ہے۔