-
ایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، امریکہ کی ڈو مور پالیسی سے پرہیز ضروری
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر سید عباس عراقچی نے اپنے مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکا کو" ڈو مور" کی پالیسی سے پرہیز کرنا چاہئے۔
-
ایرانی بحریہ کے جنگی جہازوں کے مشن ، دنیا کے لئے پیغام ، ایڈمرل ایرانی
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۳ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کھلے سمندروں میں اپنے جنگی بیڑے کی موجودگی اور جنوبی افریقہ میں "وِل فار پیس" نامی کی مشترکہ فوجی مشققوں میں اس کی شرکت کو دنیا کے لیے ایک اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا، خطیب جمعہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸خطیب نماز جمعہ تہران نے مذاکرات کے صرف جوہری معاملے تک محدود ہونے پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا تیسرا دور: ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۳ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے۔
-
کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں : ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی امن و استحکام پر بات چیت
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور سفارتی تعاون سمیت اہم امور پر گفتگو کی ہے۔
-
عدالتی فیصلے کا اثر، نئی دہلی نے واشنگٹن سے تجارتی بات چیت موخر کر دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہندوستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات موخر کر دیے۔
-
دباؤ یا پیشگی شرائط کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دباؤ ڈال کریا پہلے سے نتیجے کا تعین کرکے کوئی بھی مذاکراتی عمل کامیاب نہیں ہوسکتا ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی اور عراقی ہم منصبوں سے آئندہ مذاکرات پر مشاورت
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عمان اور عراق کےوزرائےخارجہ کےساتھ ٹیلفیونی گفتگو میں آئندہ مذاکرات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مذاکراتی پیش رفت پر تبادلہ خیال
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور باہمی تعاون پر زور دیا گیا