SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مذاکرات

  • شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ

    شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶

    شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

  • کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!

    کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲

    حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم

    ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جا‏ئزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔

  • ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: پاکستانی وزیراعظم

    ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: پاکستانی وزیراعظم

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک دشمنوں کےساتھ کسی طرح کی بات چیت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہيں ہے۔

  • علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم

    علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰

    برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق + ویڈیو

    پاکستان: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق + ویڈیو

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    حکومت پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کرنے پر اتفاق ہو گيا ہے اور جماعت اسلامی کی قیادت حکومت کی تین رکنی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔

  • اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا

    اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱

    حماس نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا اس وقت تک اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔

  • رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات

    رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔

Show More

خاص خبریں

  • راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    ۶ hours ago
  • سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار کرگئے
  • پاکستانی سینٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش ؛ اپوزیشن کا شدید احتجاج
  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS