-
ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے " النیل للاخبار" ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور اس کی بنیاد ہمارا دینی اعتقاد اور رہبر انقلاب اسلامی کا فتوی ہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔
-
یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/28
-
انداز جہاں:علاقائی سلامتی میں ایران و پاکستان کے تعاون کی اہمیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/27
-
انداز جہاں:شہباز شریف کا دورہ ایران
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/26
-
انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/25
-
انداز جہاں:پاکستانی وزير اعظم کا دورہ ایران
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/24
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا