-
روس یوکرین سے مذاکرات کے لئے وفد بھیجنے کو تیار
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کے ساتھ مذاکرے کے لیے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک وفد بھیجنے کو تیار ہیں۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ویانا مذاکرات جلد ختم کرنے پر ایران کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں ایران کے سینیئر مذاکرات کار سے یورپی فریقوں کی ملاقات مفید رہی، برطانیہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸برطانیہ کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے ویانا میں ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کے ساتھ تینوں یورپی فریقوں کی طویل ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
چین کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا آئندہ اجلاس، طالبان بھی ہونگے شامل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
-
اسرائیل تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے آگے امریکا جھکا، براہ راست مذاکرات کی پیشکش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے میں واشنگٹن کی ناتوانی کی جانب اشارہ کئے بغیر ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔