SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مذاکرات

  •  امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

  • ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال

    ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔

  • امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان

    امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔

  • ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور

    ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔

  • ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور

    ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور جلد شروع ہو گا۔

  • ویانا میں پابندیوں کے خاتمے پر مذاکراتی عمل مثبت ہے: ایرانی مذاکرات کار

    ویانا میں پابندیوں کے خاتمے پر مذاکراتی عمل مثبت ہے: ایرانی مذاکرات کار

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید

    سعودی وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔

  • پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات

    پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • پروگرام جینے کا سلیقہ - اسلامی معاشره کی اخلاقی خصوصیات

    پروگرام جینے کا سلیقہ - اسلامی معاشره کی اخلاقی خصوصیات

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2021

  • ایران و پاکستان سمیت مسلم اقوام کی یکجہتی پر تاکید

    ایران و پاکستان سمیت مسلم اقوام کی یکجہتی پر تاکید

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶

    تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
    غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
    ۴۴ minutes ago
  • ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
  • پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
  • دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS