-
آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں ہندوستان اور روس کے مذاکرات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ہندوستان اور روس اپنے تعلقات کی تقویت کے لئے آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
جارح ممالک، مذاکرات کے موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں: یمن
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰یمن کے نائب وزیراعظم نے سعودی اتحاد کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ مذاکرات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کو اس کےانجام تک پہنچانے کی کوشش کریں۔
-
سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسد قیصر
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳پاکستان کے سابق اسپیکر اور سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نتائج کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے: بہروز کمالوندی
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے نے اپنی پندرہ رپورٹوں میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
ایران اور امریکہ کے مابین بلواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایران اور امریکہ کے درمیان بلواسطہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔