-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے-
-
غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرائی جائے: ایران کے وزیر خارجہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے حملے بند کروائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بندرگاہی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔
-
فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر اسرائیلی حکام میں تشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷عراق میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنائی دینے کی خبر دی ہے۔