-
غزہ میں دشمن غاصب اسرائیل کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں: سرایا القدس
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸فلسطین کے مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں دشمن صیہونی فوجیوں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
-
پورے ایران میں فلسطینیوں کی فتح کا جشن، فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطینیوں کی فتح پر ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی پر ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا
-
صیہونی ٹهکانوں پر ہزاروں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، صیہونی حلقوں کی تشویش
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸صیہونیوں کی طرف سے آنے والے ہفتے میں مزاحمتی نوجوانوں کی درجنوں کارروائیوں کی پیشن گوئی ہوئی ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔
-
مزاحمتی کارروائیوں میں شدت سے صیہونی حلقوں میں تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونی حلقوں نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں شدت اور اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں حالات کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے اڈوں پر حملوں سے فلسطینی ملت کی مزاحمت ختم نہیں ہوگی۔ حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴حماس نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے اڈوں اور واچ ٹاوروں پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں کہا ہے کہ اس سے فلسطینی مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہوگا-