SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مزاحمتی فورسز

  • فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیوں کو اچھی ڈوز دے دی (ویڈیو)

    فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیوں کو اچھی ڈوز دے دی (ویڈیو)

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے انہیں اچھا مزہ چکھاتے ہوئے بارودی سرنگ کے ذریعے ایک بکتربند گاڑی کو نشانہ بنایا اور اسکے بعد اس کے پرخچوں کو ایک ٹرولی میں ڈال کر اپنی ایک اہم کامیابی کی علامت کے طور پر پورے علاقے میں اس کی خوب تشہیر کی۔ گزشتہ روز فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائیوں میں کم از کم 6 صیہونی زخمی ہو گئے تھے جبکہ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں تین فلسطینیوں نے شہادت پائی۔

  • جنین بٹالین کی جارح صیہونیوں کے خلاف کارروائی، 6 فوجی زخمی، ایک گاڑی ناکارہ

    جنین بٹالین کی جارح صیہونیوں کے خلاف کارروائی، 6 فوجی زخمی، ایک گاڑی ناکارہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    جنین پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرنے والی صیہونی فوج فلسطینی جنین بٹالین کی جوابی کارروائی کا شکار ہوگئی جس سے 6 صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

    عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔

  • فلسطین کی تازه ترین صورتحال

    فلسطین کی تازه ترین صورتحال

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے

    حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    صیہونی ماہرین اور اسرائیلی ادارے حزب اللہ پر کڑی نظر رکھتے ہیں لیکن حزب اللہ نے صیہونیوں کو غافل کرتے ہوئے اسٹریٹجک موازنہ ایجاد کیا ہے جس سے صیہونی فوج اور اس کے اقدامات کو کاری ضرب لگي ہے

  • مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی

    مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے-

  • مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل

    مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

     فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے

  • امام خمینی ( رح ) مکتب مزاحمت و استقامت کے بانی

    امام خمینی ( رح ) مکتب مزاحمت و استقامت کے بانی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    اسلامی انقلاب سے قبل بھی امام خمینی رح کی صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

  • غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں

    غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    فلسطین کے غزہ علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جبکہ دوسری جانب مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب صیہونیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا۔

  • عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
    اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
    ۴۹ minutes ago
  • امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
  • سعودی عرب نے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو کیا ملک بدر! کیا ہے اس کی وجہ؟
  • غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
  • پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS