-
اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
-
صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔
-
صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے کے جنگی طیارے نے غزہ میں ایک گھر پر بمباری کر کے مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک فعال رکن بہا سلیم ابوالعطاء کو شہید کر دیا۔اس حملے میں عبد العطا کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئی ہیں جبکہ ان دو بچوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔صیہونی ٹولے کے اس دہشتگردانہ اقدام کے بعد فلسطینی جوانوں نے بھی صیہونی علاقوں کی جانب کئی راکٹ فائر کئے جس کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور تمام اسکولوں اور اداروں کی چھٹی کر دی گئی۔
-
ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف امریکی پابندیاں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
استقامتی محاذ کی کامیابی اور دشمن کی نئی سازشوں سے ہوشیاری پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
مزاحمتی محاذ کی کامیابی پر زور
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
ڈرون کی سرنگونی کے بعد اسرائیل پر گرا دوسرا بم، اسلامی مزاحمت، اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ ہے!
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷اسرائیل کے مشہور تھنک ٹینک بیگن السادات سینٹر نے ایک تحقیق جاری کی ہے جس میں واضح الفاظ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی شمالی اور جنوبی سرحدوں پر جو محاذ سرگرم ہے جس میں شام، حزب اللہ، جہاد اسلامی اور حماس موجود ہيں، وہ اسرائیل کو تھکا دینے والی جنگ کی بنیاد رکھ رہا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو انتباه
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔
-
دستاویزی پروگرام - شہید الحی
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2019