-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
مسجدالاقصیٰ میں آتشزدگی، عمارت معجزانہ طور پرمحفوظ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸آتشزدگی مسلم عبادت گاہ المصلی المروانی کے ایک حصے میں لگی۔
-
پندرہ سال بعد فلسطینیوں نے باب الرحمہ کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳فلسطینیوں نے پندرہ سال کے بعد مسجدالاقصی کے باب الرحمہ کو کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
مسجد الاقصی کی توہین کی شدید مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی فورسز کی جانب سے مسجد الاقصی کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت کے نتائج پر او آئی سی کا انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں حملوں اور فلسطینی نمازیوں کی سرکوبی کے خطرناک نتائج پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صیہونی آبادکاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔
-
عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی کے چیئرمین نے تمام فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزاد منش لوگوں سے مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے درپے حملوں کی روک تھام میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸غاصب صیہونی دہشتگرد اپنی مذہبی رسم کے بہانے قدس میں واقع مسجد ابراہیم میں در آئے!