-
مسجد الاقصی سے گیٹ اور میٹل ڈی ٹیکٹر ہٹالیے گئے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف میں باب الاسباط سے میٹیل ڈی ٹیکٹر اور لوہے کی رکاوٹیں ہٹالی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے خفیہ ادارے نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی جاری رہنے کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی لینے کا حکم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ مسجدالاقصی میں نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے تمام فلسطینیوں کی مکمل جسمانی تلاشی لی جائے۔
-
اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ کرنا چاہتا ہے، حماس
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ اور اس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مسجدالاقصی کے لمحہ بہ لحمہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے مشترکہ آپریشنل مرکز کا قیام
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴فلسطین کے استقامتی گروہوں نے مسجدالاقصی اور قدس کے حالات پر نظر رکھنے کے لئے مشترکہ آپریشنل مرکز تشکیل دینے کی خبر دی ہے۔
-
بیت المقدس میں متعدد فلسطینی زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰مسجد الاقصی کے اطراف میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
مسجد الاقصی کی حمایت غزہ میں مظاہرہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳غزہ کے فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی میں جھڑپیں فوری ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱اقوام متحدہ نے مسجدالاقصی میں جھڑپیں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی حملوں اور اقدامات کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷فلسطینی علمائے کرام، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے مسجد الاقصی کے گرد سیکورٹی حصار بنانے اور الیکٹرانک نظام نصب کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹مختلف فلسطینی تنظیموں کے کارکنوں اور عام شہریوں نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے پے در پے حملوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
مسجدالاقصی کے دروازے بند کئے جانے کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ایران نے قابض صہیونیوں کی جانب سے فلسطینی نمازیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔