-
مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم کی سازش پر فلسطینی گروہوں کا سخت ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
-
مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے
-
صیہونی غاصبوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱تازہ ترین خبروں کے مطابق درجنوں غاصب صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس کے جنوب مغرب میں ایک قصبے پر حملہ کیا ہے جہاں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں عیسائیوں پر صیہونیوں کا حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴غاصب انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے احاطے میں عیسائیوں کی ایک مذہبی تقریب پر حملہ کیا اور انھیں مذہبی رسم ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
-
عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد میں اسکی اشتعال انگیز دراندازی کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰فلسطین کی تحریک حماس اور فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے