-
آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔
-
نائیجیریا کی ایک مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے پندرہ نمازیوں کو قتل کردیا۔
-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
-
تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 خاتون صحافی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 دلیر خاتون صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
افغانستان، ننگرہار کی جامع مسجد میں دھماکہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں شیعہ نمازی دہشتگردوں کے نشانے پر، اس بار قندھار کی شیعہ جامع مسجد پر حملہ کیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی۔
-
مغربی نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد مارے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔